ایس پی انویسٹی گیشن سٹی  کی تھانہ نولکھا میں کھلی کچہری 

  ایس پی انویسٹی گیشن سٹی  کی تھانہ نولکھا میں کھلی کچہری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت کی تھانہ نولکھا میں کھلی کچہری کا انعقا د کیا جس میں انچارجز انویسٹی گیشن اور تفتیشی افسران کی شرکت کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،شہریوں نے اپنے مسائل سے ایس پی کو آگاہ کیا۔ایس پی سٹی  انویسٹی گیشن منزہ کرامت نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے تفتیشی افسران کو جلد میرٹ پر مقدمات کی یکسوئی کی ہدایت کی۔

مزید :

علاقائی -