بحرین جیل کے 2دوروں کے دوران 100سے زائد قیدیوں کو رہا کروایا :جاوید ملک

بحرین جیل کے 2دوروں کے دوران 100سے زائد قیدیوں کو رہا کروایا :جاوید ملک
بحرین جیل کے 2دوروں کے دوران 100سے زائد قیدیوں کو رہا کروایا :جاوید ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بحرین(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی سفیر جاوید ملک کا کہنا ہے کہ میں نے اب تک بحرین جیل کے 2 دورے کیے ہیں جس کے دوران 100سے زیادہ پاکستانی قیدیوں کو رہائی مل چکی ہے۔

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے خاتون اسسٹنٹ منیجر نے اے ایس ایف اہلکار کو تھپڑ ماردیا

تفصیلات کے مطابق بحرین میں پاکستانی سفیرجاویدملک سے انسانی حقوق کے وکیل انصار برنی نے ملاقات کی جس دوران انہوں نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی میں سفیر  کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔جاوید ملک کا کہنا تھا کہ پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے ایمبیسی کے اوقات کارمیں اضافہ کردیاگیا ہے ۔ بحرین میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد باقی خلیجی ممالک کی نسبت سب سے کم ہے،یہاں اکثرقیدی امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر قید ہیں ۔

مزید :

قومی -