پانچواں میچ: جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پانچواں میچ: جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پانچواں میچ: جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، جنوبی افریقہ پانچ میچوں کی سریز میں 3-1 سے فتح حاصل کر چکی ہے۔ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے اسد شفیق کی جگہ عمر امین کو شامل کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے عمران طاہر، ڈیل سٹین اور مورنے مورکل ٹیم کا حصہ نہیں ہیں اور ان کی جگہ وین پارنل، روبن پیٹرسن اور ویرنن فلینڈر کو شامل کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -