لاہور میں بیوی کے تشدد کا نشانہ بننے والا شخص چل بسا

لاہور میں بیوی کے تشدد کا نشانہ بننے والا شخص چل بسا
لاہور میں بیوی کے تشدد کا نشانہ بننے والا شخص چل بسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بیوی کے تشدد سے شدید زخمی ہونے والا شہری ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق دوسری بیوی نے بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو شدید تشدد کا نشانہ بنا یا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ۔لاہور کے علاقے شالیمار کے رہائشی عدنان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جاں بحق ہو گیا ۔پولیس نے مقتول کی بیوی اور ساس کو گرفتار کر لیا ۔

مزید :

لاہور -