حیدر آباد میں تین منزلہ عمارت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 5 ملبے تلے دب گئے

حیدر آباد میں تین منزلہ عمارت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 5 ملبے تلے دب گئے
حیدر آباد میں تین منزلہ عمارت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 5 ملبے تلے دب گئے

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاقت کالونی میں زیر تعمیر تین منزلہ عمارت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 5 مزدورملبے تلے دب گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیاقت کالونی میں زیر تعمیر تین منزلہ عمارت گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا جبکہ 5 مزدور ملبے تلے دب گئے جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مزید :

حیدرآباد -