فواد چوہدری کی کسانوں کو دوکروڑ میٹرک ٹن گندم کی پیداوار پر مبارکباد

فواد چوہدری کی کسانوں کو دوکروڑ میٹرک ٹن گندم کی پیداوار پر مبارکباد
فواد چوہدری کی کسانوں کو دوکروڑ میٹرک ٹن گندم کی پیداوار پر مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کسانوں کو کوروبا وبا کے باجوددو کروڑ میٹرک ٹن گندم کی پیداوار پر مبارکباد دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب کے کسانوں اور حکومت کو تاریخ کی سب سے زیادہ دو کروڑ میٹرک ٹن گندم کی پیداوار پر مبارکباد، زرعی معیشت میں گیارہ سو ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے یہ تاریخی ترقی کورونا کی وباءکے باوجود ممکن ہوئی،اس سے پاکستان کے زرعی شعبے کی صلاحیتوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

مزید :

قومی -