پاکستان پر کتنا قرض ہے ؟ سٹیٹ بینک نے تازہ تفصیل جاری کر دی

پاکستان پر کتنا قرض ہے ؟ سٹیٹ بینک نے تازہ تفصیل جاری کر دی
پاکستان پر کتنا قرض ہے ؟ سٹیٹ بینک نے تازہ تفصیل جاری کر دی
سورس: Facebook/StateBankPakistan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیےہیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے ستمبر میں 792 ارب روپے قرض کم کیا اور  ستمبر2024 تک حکومت کا قرض 69570 ارب روپے رہا۔ رواں سال حکومت کا مقامی قرض803 ارب روپےکم ہوکر47536 ارب روپےرہا۔

ستمبر میں حکومتی قرض اور جی ڈی پی تناسب 65.70 فیصد رہا جب کہ جون 2018 کے بعد حکومتی اورجی ڈی پی تناسب کم ترین سطح پرہے۔

مزید :

بزنس -