اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے

اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے
اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے
کیپشن: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر  یحییٰ صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

اداکارہ کی جانب سے شوہر کے انتقال کی خبر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذریعے دی گئی۔شگفتہ اعجاز نے شوہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات کو ان کے شوہر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔


اداکارہ نے شوہر کی مغفرت کے لیے دعا اور سورۃ الفاتحہ پڑھنے کی بھی درخواست کی۔

مزید :

تفریح -