گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہاسٹل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی, ویڈیو وائرل

گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہاسٹل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ...
گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہاسٹل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی, ویڈیو وائرل
کیپشن: video screenshot

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کی یونیورسٹی کے طالب علم کی گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چُھپا کر بوائز ہاسٹل سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

سیکیورٹی گارڈ نے سوٹ کیس میں سے لڑکی کی آواز سن کر چیکنگ کی اور دُہری ہو کر بیٹھی لڑکی کو برآمد کیا۔طالب علم کی جانب سے لڑکی کو سوٹ کیس میں لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر یونیورسٹی حکام کی جانب سے کہا گیا کہ یہ لڑکے کی شرارت کا معمولی واقعہ ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -