پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف  نے یومِ آزادی پر عوام کوبڑا تحفہ دیدیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی گئی،پیٹرول کی قیمت  8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر ہوگئی۔