پانی کے ذخائر میں کمی، فصل ربیع کیلئے پنجاب کو 17 ایکڑفٹ پانی مل سکے گا

پانی کے ذخائر میں کمی، فصل ربیع کیلئے پنجاب کو 17 ایکڑفٹ پانی مل سکے گا
پانی کے ذخائر میں کمی، فصل ربیع کیلئے پنجاب کو 17 ایکڑفٹ پانی مل سکے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آبی ذخائر میں کمی کے باعث پنجاب کو زراعت کیلئے 18 فیصد کم پانی ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں فصل ربیع کیلئے 20 ایکڑ فٹ پانی کی ضرورت ہے لیکن ذخائر میں کمی کے باعث رواں سال صرف 17 ایکڑ فٹ پانی مل سکے گا۔ ڈی جی زراعت کا کہنا ہے کہ پانی کی کمی کو بہتر استعمال اور جدید طریقہ کار کے استعمال سے پورا کیا جائے کیونکہ بارشیں کم ہونے اور گلیشیرز نہ پگھلنے کے باعث پانی کے ذخائر میں کمی ہو گئی ہے۔

مزید :

لاہور -