حکومت ٹیکس نیٹ میں اضافہ کر ے گی

حکومت ٹیکس نیٹ میں اضافہ کر ے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نیٹ میں اضافہ کر رہی ہے ‘ ملکی بجٹ کے خسارے میں بھی واضح کمی ہوئی ہے ‘ یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں میں واضح کمی کی جا رہی ہے جو زرعی شعبے کی بہتری میں مددگار ثابت ہوگی۔ ملکی معیشت کی بہتری موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے اہم اور موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں، حکومت نے اپنے اخراجات میں 30 فیصد کمی کی ہے ‘ گزشتہ تین سالوں میں ریونیو کا 60 فیصد اضافہ بھی ایک ریکارڈ ہے جو موجودہ حکومت کے موثر اقدامات کا واضح ثبوت ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -