گلگت میں گاڑی کھائی میں جاگری، وزیراعلیٰ کے کوارڈینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

گلگت میں گاڑی کھائی میں جاگری، وزیراعلیٰ کے کوارڈینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق، ...
گلگت میں گاڑی کھائی میں جاگری، وزیراعلیٰ کے کوارڈینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 گلگت(آئی این پی ) گلگت میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری، وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹرمزمل حسین ایڈووکیٹ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
  تفصیلات کے مطابق گلگت میں اسکردو روڈ پر  حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے کوآرڈینیٹر ، ان کی والدہ اور والد بھی شامل ہیں۔ واقعے میں ایک خاتون زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔