اس سال دنیا بھر میں 13لاکھ 25ہزار افراد کو حج ویزے جاری کئے گئے

اس سال دنیا بھر میں 13لاکھ 25ہزار افراد کو حج ویزے جاری کئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مکہ مکرمہ(ثناءنیوز) حرم شریف کی توسیع کے پیش نظر حاجیوں کی تعداد میںکی جانے والی 20فیصد کمی کے بعد سعودی سفارتخانوں نے اس سال دنیا بھر میں 13لاکھ25ہزار افراد کو حج ویزے جاری کئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -