ہندوستان کے گورکھ پور ریلوے سٹیشن کو دنیا کا لمبا ترین ریلوے سٹیشن قرار دے دیا گیا

ہندوستان کے گورکھ پور ریلوے سٹیشن کو دنیا کا لمبا ترین ریلوے سٹیشن قرار دے ...
 ہندوستان کے گورکھ پور ریلوے سٹیشن کو دنیا کا لمبا ترین ریلوے سٹیشن قرار دے دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیور ورپورٹ)ہندوستان کے گورکھ پور ریلوے سٹیشن کو دنیا کا سب سے لمبا ریلوےسٹیشن قرار دے دیا گیا ہے جو اتر پردیش میں واقع ہے اس ریلوے سٹیشن پر بیک وقت 26ٹرینیں کھڑی ہو سکتی ہیں اور اسکی لمبائی تقریبا ایک میل سے زائد ہے اس سے قبل برطانیہ کا ایک ریلوے اسٹیشن شیریٹن اور فولک سٹون کا بالترتیب تیسرا اور چوتھا نمبرتھا ۔