سگریٹ جلانے سے منع کرنے پر معمر شخص قتل

سگریٹ جلانے سے منع کرنے پر معمر شخص قتل
سگریٹ جلانے سے منع کرنے پر معمر شخص قتل
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علاقے اقبال ٹاؤن معمر شخص نے سگریٹ جلانے سے منع کیا تو جھگڑا ہو گیا۔

پولیس کےمطابق سہیل اور عرفان کا سگریٹ جلانے پر جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں ملزم سہیل نے فائر کھول دیئے فائرنگ سے 60 سالہ عرفان نامی معمر شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس نے بتایا کہ واقعہ میں ملزم سہیل سمیت 3 راہ گیر بھی زخمی ہوئے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے میں موجود ہے ۔