تنخواہیں نہ ملنے پر کارپوریشن عملے کا مظاہرہ

تنخواہیں نہ ملنے پر کارپوریشن عملے کا مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان ( وقا ئع نگار) تنخواہیں نہ ملنے پر کارپوریشن کاعملہ افسران پر پھٹ پڑا روڑ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)
گیا۔تفصیل کیمطابق محکمہ کارپوریشن کے ملازمین نے نونمبرچونگی پر روڑ بلاک کرکے کارپوریشن کیافسران کیخلاف نزیر احمد کی قیادت میں احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ کارپوریشن میں کام کرتے ہے افسران نے ہماری تین ماہ کی تنخواہیں ہی نہ دی جن کی وجہ سے ہمارے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے گھر کا گزربسر اس مہنگائی کیدورمین بمشکل پورا ہوتا ہماری تنخواہیں فوری ادا کی جائے،ملازمین نے افسران کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی،کوتوالی پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو کارپوریشن کیافسران کی تنخواہیں ملنے کی یقین دھانی پر روڑ کھلوادیاگیا اورمظاہرین پرامن طریقے سے منتشر ہوگئے۔
مظاہرہ