شادی کے بعد بھی میں ویرات کویہ چیز نہیں دے پا رہی،،، انوشکا شرما نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ بھی کہیں گے ’’ فیر کی فائدہ شادی دا‘‘

شادی کے بعد بھی میں ویرات کویہ چیز نہیں دے پا رہی،،، انوشکا شرما نے ایسی بات ...
شادی کے بعد بھی میں ویرات کویہ چیز نہیں دے پا رہی،،، انوشکا شرما نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ بھی کہیں گے ’’ فیر کی فائدہ شادی دا‘‘

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(یواین پی )بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو وقت نہیں دے پارہی ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ 15 برس کی عمر سے کام کر رہی ہیں یہاں تک کہ ازدواجی زندگی کے بعد بھی کام کو جاری رکھا ہوا ہے اور اسی عادت کی وجہ سے آج تک شادی شدہ اور گھر پر رہنے کا احساس کبھی محسوس نہیں ہوا۔انوشکا شرما نے شوہر سے متعلق مزید انکشاف کیا کہ ساری زندگی مسلسل کام کرنے کی وجہ سے شادی کے بعد بھی ویرات کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزار پاتی۔ دوسری جانب انوشکا شرما کی اداکار ورن دھون کے ساتھ سماجی مسائل پر مبنی فلم سوئی دھاگہ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں وہ ایک گھریلو خاتون کا کردار ادا کررہی ہیں، فلم 28 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

تفریح -