ڈسٹرکٹ کورٹس میں آج اہم اورفوری  نوعیت کے مقدمات کی سماعت

ڈسٹرکٹ کورٹس میں آج اہم اورفوری  نوعیت کے مقدمات کی سماعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصو صی رپورٹر) یوم آزادی کی آج عام تعطیل کے روز دیگر اداروں کی طرح صوبہ بھر کی ضلعی اور  عدالت عالیہ میں (بقیہ نمبر7صفحہ12پر)
 بھی معمول کے فرائض انجام نہیں دیے جائیں گے جبکہ ڈسٹرکٹ کورٹس میں ایک ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ اور ایک سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کے لیے موجود ہوں گے۔ جن میں تھانوں سے پیش کیے جانے والے ملزمان کے جسمانی و جوڈیشل ریمانڈ سمیت چھوٹے جرائم میں مچلکوں کے عوض رہائی کے احکامات بھی شامل ہیں۔
سماعت