کھارادر میں رہائشی عمارت  کی لفٹ سے  لا ش برآمد

کھارادر میں رہائشی عمارت  کی لفٹ سے  لا ش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کھارادر میں رہائشی عمارت کی لفٹ سے چار روز پرانی لاش ملی۔، تفصیلات کے مطابق کھارادر کے علاقے میں مچھلی میانی مارکیٹ کے قریب قائم رہائشی عمارت کے ایلیویٹر کی جگہ سے ایک شخص کی لاش ملی، اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 58عبدالحمید ولد باچا خان کے نام سے کی گئی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق عبدالحمید اسی عمارت کا رہائشی ہے اور ممکنہ طور پر لفٹ کے مقام سے گر کر جاں بحق ہوگیا، لاش چار روز پرانی ہے، پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے