میں نے استعفیٰ دیا ہے نہ ہی علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف  ہے، عاطف خان نے خبروں کی تردید کردی

میں نے استعفیٰ دیا ہے نہ ہی علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف  ہے، عاطف خان نے ...
میں نے استعفیٰ دیا ہے نہ ہی علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف  ہے، عاطف خان نے خبروں کی تردید کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان(ڈیلی پاکستان آن لائن)مردان سے تحریک انصاف کے آزاد نومنتخب ایم این اے عاطف خان نے اپنے  نام سے منسوب خبروں کی تردید کردی، عاطف خان کا اپنے آڈیو بیان میں کہنا ہے کہ میں نے نا ہی استعفی دیا ہے, نا ہی انکا علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف ہے۔ 

نومنتخب رکن قومی اسمبلی کاکہناتھا کہ عمران خان کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کرتے ہی میں نے مبارک دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،میرے نام سے یہ خبرین جھوٹی اور من گھڑت ہے۔