ہنزہ میں برفانی چیتے کا مویشی خانے پر حملہ ، 7جانور ہلاک

ہنزہ میں برفانی چیتے کا مویشی خانے پر حملہ ، 7جانور ہلاک
ہنزہ میں برفانی چیتے کا مویشی خانے پر حملہ ، 7جانور ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہنزہ کےبالائی علاقے سوست میں برفانی چیتےکےحملے سے  7 جانور ہلاک ہوگئے۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق برفانی چیتے نے  گاؤں حسین آباد میں حملہ کیا۔محکمہ وائلڈ لائف کا بتانا ہے کہ  برفانی چیتا رات گئے مقامی شخص کےمویشی خانے میں گھس گیا تھا جہاں اس کے وار سے 7 جانور ہلاک ہوگئے۔