ن لیگ عوام سے کئے وعدوں کی تکمیل کیلئے کوشاں ہے ‘ شیر علی گورچانی

ن لیگ عوام سے کئے وعدوں کی تکمیل کیلئے کوشاں ہے ‘ شیر علی گورچانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جام پور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی سردارشیرعلی خان گورچانی نے کہاہے کہ ن لیگ عوام سے کیے گئے وعدوں کی (بقیہ نمبر29صفحہ7پر )
تکمیل کے لئے کوشاں ہے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف نے مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں کمی کرکے وعدے کی تکمیل کردی ملک میں نوے فیصددہشت گردی ختم ہوچکی ہے ان خیالات کااظہارانھوں نے یوسی ہڑند میں مختلف تقریبات میں شرکت کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کیا جس میں سردارپرویزاقبال خان گورچانی،سردارگورش خان گورچانی،سردارعامرخان گورچانی ،سردارشوکت حیات خان گورچانی ،امیدواریوسی ہڑند سردارشیرازخان گورچانی سمیت متعددشخصیات بھی ان کے ہمراہ تھیں یوسی ہڑندکی معززسیاسی شخصیات حاجی خادم حسین واسوانا،ہاشم واسوانا،نصیرخان جسکانی،اللہ دادجسکانی،سردارخان جسکانی،بھوراخان جسکانی،نورحسن جسکانی،حاجی رائیس خان جسکانی،جانھورخان جسکانی،گاروجسکانی،حکیم منہاس ،واجدکلیری،وائس چئیرمین حق نوازخان حجانہ،اکرم خان حجانہ،اکبرخان حجانہ،لغاری حجانہ،یونس حجانہ،حاجی ماجدحجانہ،امام بخش چنال،جلو چنال،کُنڈھا چنال،غلام فرید چنال،مہندابگلانی،صادق نوکانی،میرہزارکان نوکانی،احمدخان نوکانی،عابدخان نوکانی،میرخان نوکانی،امیراللہ نوکانی،ریاض نوکانی،عمرنوکانی،حضوربخش پتافی،کلیم پتافی،نوازخان پتافی،کلیم خان پتافی،عطااللہ پتافی،حاجی شمشیر لشاری،صوبھاکونگ،محمدبخش لنجوانی،اللہ بخش لنجوانی،یاسین لنجوانی ،غلام یاسین شکانی ،نہربرادری،ساون پتافی،لیاقت پتافی،حاجی میرمحمدلشاری،دوداخان لاشاری،سندھی لاشاری،کامل لاشاری،لاچی لاشاری ،یارمحمدلاشاری ،قاضی عبدالکریم کی چائے پارٹیوں میں بھی شرکت کی بعدازاں فاروق ٹاؤن میں امیدوار یوسی کونسلر زبیرخان لاشاری کے الیکشن کیمپ کا بھی افتتاح کیااس موقع پر ملک کریم نوازارائیں ،ملک محمدشاہدڈڈا،سجادملک بھی موجودتھے۔