ایشیاءکپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ جانیے

ایشیاءکپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ جانیے
ایشیاءکپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کولمبو میں شیڈول میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیاہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ 1 گھنٹہ تاخیر کے بعد کھیل شروع ہو سکے گا ۔
تفصیلات کے مطابق کولمبو میں بارش رک چکی ہے اور گراؤنڈ سے کورز ہٹائے جارہے ہیں لیکن گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے ٹاس اور میچ کا آغا زتاخیر سے ہوگا۔ انتظامیہ گراؤنڈ کو سکھانے کیلئے مصروف عمل ہے ، امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ ٹاس 3 بجے اور میچ کا آغاز ساڑھے 3 بجے ہو گا۔

مزید :

Asia Cup News Updates -