انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 6 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی آج مثبت رجحان آغاز پر ہی دیکھنے کو مل رہاہے ، 100 انڈیکس 488 پوائنٹس اضافےکے ساتھ 78 ہزار 365 کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -