نو منتخب سینیٹرز ولید اقبال، سیمی ایزدی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نو منتخب سینیٹرز ولید اقبال، سیمی ایزدی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( این این آئی)نو منتخب ارکان سینیٹ سینیٹر ولید اقبال اور سینیٹر سیمی ایزدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ محمد سلیم مانڈی والا نے حلف لیا،حلف اٹھانے کے بعد دونوں ممبران نے رول آف ممبرز پر دستخط کیے۔ جمعہ کو سینیٹ اجلاس کی کاروائی سے قبل ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے دونوں نو منتخب ارکارن سے حلف لیا۔
حلف اٹھا لیا

مزید :

صفحہ آخر -