عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو جرمانے

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو جرمانے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)ضلعی انتظامیہ نے عوامی مقامات پر ماسکس نہ پہننے کی خلاف ورزی پر گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کر دی،ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ 80 عوامی مقامات کی انسپکشنز کی کے دوران 09 خلاف ورزیاں پائی گئیں اور 06 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے. انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا