دیرینہ دشمنی نو افراد کی جان لے گئی 

دیرینہ دشمنی نو افراد کی جان لے گئی 
دیرینہ دشمنی نو افراد کی جان لے گئی 

  

کشمور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کندھ کوٹ میں دیرینہ دشمنی 9 جانیں نگل گئی۔تفصیل کے مطابق تھانہ درانی مہر کی حدود کچے کے علاقے میں جاگیرانی قبائل نے چاچڑ قبائل کے لوگوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق ہوگئے ،فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو سول ہسپتال کندھ کوٹ منتقل کردیا گیا۔ دونوں گروپوں میں کشیدگی اور فائرنگ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کشمور -