عام انتخابات پر تحفظات صحیح ثابت ہو گئے،ڈاکٹر آصف کرمانی

عام انتخابات پر تحفظات صحیح ثابت ہو گئے،ڈاکٹر آصف کرمانی
عام انتخابات پر تحفظات صحیح ثابت ہو گئے،ڈاکٹر آصف کرمانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ ہم ضمنی انتخاب میں سرخرو ہوئے،عام انتخابات پرتحفظات صحیح ثابت ہوگئے۔
ڈاکٹر آصف کرمانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ ضمنی انتخابات میں جیت عمران خان کی غلط پالیسیوں کانتیجہ ہے، حکومت نے ضمنی انتخابات پراثرانداز ہونےکی کوشش کی،انہوںنے کہا کہ مسلط شدہ حکومت نے مسلم لیگ ن کےخلاف انتقامی کارروائیاں کیں، حکومت کی غریب دشمن پالیسیوں پر عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کیا۔