26ویں آئینی ترامیم ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ 

26ویں آئینی ترامیم ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ 
26ویں آئینی ترامیم ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، حکومت نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور  ایم این ایز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو اجلاس کی تیاریوں کی ہدایت کردی گئی ۔