سپیکر نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرا دی ہے: بیرسٹر گوہر

سپیکر نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرا دی ہے: بیرسٹر گوہر
سپیکر نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرا دی ہے: بیرسٹر گوہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپیکر نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ا±مید ہے کل تک کمیٹی بن جائے گی، مذاکرات ہی ہوں گے، مذاکرات ہی حل ہیں۔
ایک صحافی نے سوال کیا کہ لطیف کھوسہ نے آج کہا ہے ڈیڈ لائن ختم، اب سول نافرمانی کی تحریک پر عمل ہو گا؟ جس کے جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بالکل سول نافرمانی کی تحریک پر بھی عمل ہو گا۔

مزید :

قومی -