رات کو آنکھ کھلنے پر کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

رات کو آنکھ کھلنے پر کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟
رات کو آنکھ کھلنے پر کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟
سورس: Pixabay

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حضرت عبادہ بن صامت  رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات کو بیدار ہو کر یہ دعا پڑھے: 

 لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ 

(لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شی ء قدیر وسبحان اللہ والحمد للہ ولا الہٰ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)

پھر یہ پڑھے:

رب اغفرلی

(یہ شخص)  کوئی دعا کرے تواس کی دعا قبول ہوتی ہے۔ پھر اگر اس نے وضو کیا ( اور نماز پڑھی ) تو نماز بھی مقبول ہوتی ہے۔

(صحیح بخاری: 1154)

مزید :

روشن کرنیں -