نیویارک، لکڑی پر دلکش نقاشی کرنے والی روبوٹک مشین!!

نیویارک، لکڑی پر دلکش نقاشی کرنے والی روبوٹک مشین!!
نیویارک، لکڑی پر دلکش نقاشی کرنے والی روبوٹک مشین!!

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (خصوصی رپورٹ)ایسی رو بوٹک مشین جو منٹوں میں لکڑی پر مخصوص تراش خراش کرکے دلکش نقاشی کاکام کر نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔لکڑی پر تراش خراش کر کے دلکش پھول بو ٹیاں بنانے کاکا م اب انسانوں کے بعد مشینیں بھی کرنے لگی ہیں۔امریکی ریاست نیو یارک میں ماہرین نے ایسی رو بوٹک مشین تیار کی ہے جو منٹوں میں سخت لکڑی پر ایسی نقاشی کر تی ہے کہ عام سی لکڑی قیمتی شے میں تبدیل ہو جاتی ہے۔کمپیوٹر سے منسلک اس رو بوٹک مشین کو من پسند ڈیزائن سے آگاہ کر دیا جاتا ہے جسے یہ اپنے تیز دھار والے آلے سے تراش کر لکڑی کی اوپری سطح پر بنادیتا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -