بھارتی وزیرخارجہ جے شنکرشاندارمیزبانی پر پاکستان کے معترف

بھارتی وزیرخارجہ جے شنکرشاندارمیزبانی پر پاکستان کے معترف
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکرشاندارمیزبانی پر پاکستان کے معترف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کےلیے اسلام آباد آنے والے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اپنے ملک روانہ ہوگئے۔ 

جانے سے قبل اپنے بیان میں جے شنکر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سے روانہ ہو رہا ہوں۔شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -