مولانافضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتی امراء آمد

مولانافضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتی امراء آمد
مولانافضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتی امراء آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانافضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتی امراء پہنچ گئے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا  کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے جاتی امراء میں سیاسی قائدین کے اعزاز میں عشائیہ رکھا ہے ، جس کے سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جاتی امراءپہنچے ہیں۔

جاتی امرا ءآمد پرنواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی استقبال کرنے والوں میں شامل تھے۔
مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ سینیٹر کامران مرتضیٰ بھی پہنچے۔

مزید :

قومی -