ایل ڈی اے ،زیر التوا درخواستوں پر بلا تاخیر عمل درآمد یقینی بنانے کےلئے اوقات کا ر میں توسیع

ایل ڈی اے ،زیر التوا درخواستوں پر بلا تاخیر عمل درآمد یقینی بنانے کےلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے نمائندے سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل احد خان چیمہ نے شہریوں کی زیر التوا درخواستوں پر بلا تاخیر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے ایڈیشنل ڈائر یکٹر جنرل (ہاﺅسنگ ) ‘ چیف میٹرو پولیٹن پلانر اور چیف ٹاﺅن پلانر کی زیر نگرانی کام کرنے والے تمام ڈائریکٹوریٹس کے اوقات کارمیں دو د ن کے لئے رات آٹھ بجے تک توسیع کر دی ہے-یہ دفاتر بدھ 16اپریل اور جمعرات17اپریل کو رات آٹھ بجے تک کام کریں گے -