تنظیم بزم قرآن پنجاب کے تحت تین روزہ مجاہد کیمپ واہ کینٹ میں لگایا جائیگا

تنظیم بزم قرآن پنجاب کے تحت تین روزہ مجاہد کیمپ واہ کینٹ میں لگایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر )سیکرٹری اطلاعات طاہر محمود چوہدری کے مطابق تنظیم بزم قرآن پنجاب کے تحت تین روزہ مجاہد کیمپ واہ کینٹ میں ہوگا،تفصیلات کے مطابق مجاہد کیمپ 18,19,20کو واہ کینٹ میں شروع ہوگا جس میں پنجاب بھر سے حفظ اور تجوید کے مدارس کے بچے شریک ہوں گے،ملک کے مشہور کہانی نویس اور مربی حضرات مجاہد کیمپ میں تشریف لائیں گے۔