تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونیوالا احتجاج ملتوی کردیا

تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونیوالا احتجاج ملتوی کردیا
تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونیوالا احتجاج ملتوی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونیوالا آج کا احتجاج ملتوی کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل نے کہاہے کہ عدالت نے ہمیں پیر کے روز احتجاج کی اجازت دی ہے،ہم عدالتی احکامات کی تعمیل کریں گے۔