وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیئے کے حملے میں ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی

وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیئے کے حملے میں ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی
وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیئے کے حملے میں ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پارا چنار (ڈیلی پاکستان آن لائن )وسطی کرم میں جنگلی بھیڑ۔یئے کے حملے میں ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ بھیڑیئے نے علی الصبح وسطی کرم کے علاقے ذیمشت،کنڈالی، شمخی اور اوٹ میں لوگوں پر حملے کئے جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو صدہ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔