پاکستان سوشل سنٹر شارجہ نے ورلڈ ذیا بیطس ڈے منایا

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ نے ورلڈ ذیا بیطس ڈے منایا
پاکستان سوشل سنٹر شارجہ نے ورلڈ ذیا بیطس ڈے منایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (طاہر منیر طاہر) ورلڈ ذیا بیطس ڈے کے حوالے سے پاکستان سوشل سنٹر شارجہ نے آگاہی مہم کا آغاز کردیا اور اس سلسلہ میں ڈلسکو کے لیبر کیمپ میں جاکر لوگوں کو ذیا بیطس کے بارے آگاہی فراہم کی گئی۔ پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر چودھری خالد حسین نے بتایا کہ شارجہ سنٹر میں 14 سے 20 نومبر تک لوگوں کو ذیا بیطس کے ٹیسٹ کرانے کی فری سہولت دی جارہی ہے جبکہ یہ مہم المشاہیر میڈیکل سنٹر اور ڈلسکو کے تعاون سے شروع کی گئی ہے جس کے ذریعے ہزاروں لوگوں کو ذیا بیطس کے سلسلہ میں آگاہی اور طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -