مسجد نبویؐ کے بیرونی صحن میں ایک شخص کی ہوائی فائرنگ، سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا

مسجد نبویؐ کے بیرونی صحن میں ایک شخص کی ہوائی فائرنگ، سکیورٹی فورسز نے ...
مسجد نبویؐ کے بیرونی صحن میں ایک شخص کی ہوائی فائرنگ، سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مدینہ منورہ(ویب ڈیسک)مسجد نبوی شریف کے بیرون صحن میں ایک شخص نے ہوائی فائرنگ شروع کردی۔ مسجد نبوی شریف فورس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والا نفسیاتی مریض بتایا جاتا ہے۔ اس کے پاس پسٹل تھی جس سے وہ فائرنگ کر رہا تھا۔ گرفتار شدہ شخص کی عمر42سال بتائی جاتی ہے۔ سیکیورٹی فورس نے اسے مدینہ منورہ مرکزی علاقہ کی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -