کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران ایس ایچ او پانی سمجھ کر تیزاب کی بوتل پی گیا

کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران ایس ایچ او پانی سمجھ کر تیزاب کی بوتل پی گیا
 کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران ایس ایچ او پانی سمجھ کر تیزاب کی بوتل پی گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کندھ کوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران ایس ایچ او نے بوتل میں تیزاب پانی سمجھ کر پی لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بکتر بند میں تیزاب کی بوتل رکھی ہوئی تھی، جو ایس ایچ او پانی کی بوتل سمجھ کر پی گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔