پنجاب،184کالجز میں پرنسپل تعینات کرنیکا فیصلہ، اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب

  پنجاب،184کالجز میں پرنسپل تعینات کرنیکا فیصلہ، اہل امیدواروں سے درخواستیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نےپنجاب کے مختلف(بقیہ نمبر13صفحہ7پر )

 ڈویژنوں کے مختلف مردانہ / زنانہ 184کالجز میں پرنسپلز کی خالی آسامیواں پر اہل امیدواران سے درخواستیں طلب کی ہیں درخواستیں ان لائن دینے کی آخری تاریخ 22 مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے درخواست کے ہمراہ گزشتہ اے سی آرز بھی آپ لورڈ کرنا ہوگی جبکہ 2024 کی اے سی آرز تاحال مکمل نہیں ہیں اس لیے ایک لیٹر ڈویژنل ڈائریکٹرز کو لکھا گیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ ہر لحاظ سے اے سی آرز اور ان کی کوئنٹر سائنگ مکمل کروا کر زیور پینڈنسی کا سرٹیفیکیٹ فراہم کیا جائے تاکہ سب لوگ آزادانہ طور پر درخواستیں جمع کروا سکیں