جہانگیر ترین گروپ نے سندھ پنجاب بارڈر پر موجود ایسی چیز خرید لی کہ پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

جہانگیر ترین گروپ نے سندھ پنجاب بارڈر پر موجود ایسی چیز خرید لی کہ ...
جہانگیر ترین گروپ نے سندھ پنجاب بارڈر پر موجود ایسی چیز خرید لی کہ پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (ویب ڈیسک) سندھ پنجاب بارڈر پر واقع گلف شوگر ملز جہانگیر خان ترین گروپ نے خریدلی، ضلع رحیم یار خان سمیت سندھ پنجاب بارڈر کے زمینداروں، کاشت کار اور کسان طبقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق جے کے گروپ نے اربوں مالیت کی شوگر ملز کے حقوق اور قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ عوامی، سماجی، زمیندار اور کاشت کار طبقہ کے مطابق جے کے گروپ ایمانداری سے کاروبار کرنے کا مستند نام ہے، اب کسانوں کو گنے کا ریٹ پورا اور بروقت ملے گا، ناجائز کٹوتی کی بجائے کاشت کار اور کسان کے حقوق کا تحفظ ہوگا۔