بنوں،مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

بنوں،مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بنوں (ڈسٹرکٹ رپورٹر) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے تھانہ میریان کی حدود میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات رونما ہوئے پہلے واقعے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ دوسرے واقعے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا دونوں واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کی گئیں جبکہ دونوں واقعات کے مقدمات درج کئے جارہے تھے واقعے اورناموں کی شناخت اور تفتیش کی جارہی تھی۔