بہاولنگر:اسلامیہ  یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں لیکچرار گرفتار

بہاولنگر:اسلامیہ  یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں لیکچرار ...
بہاولنگر:اسلامیہ  یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں لیکچرار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلامیہ  یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں لیکچرار کو گرفتارکرلیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق طالبہ کی درخواست پر لیکچرار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ متن کے مطابق لیکچرار نے واٹس ایپ پر غیراخلاقی  پیغامات اورویڈیوز بھیجیں،ملزم نے امتحان میں فیل اور یونیورسٹی سے نکلوانے کی دھمکی دی ۔