جعفر آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کالعد م تنظیم کے ٹھکانے پربھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا

جعفر آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کالعد م تنظیم کے ٹھکانے پربھاری مقدار میں ...
جعفر آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کالعد م تنظیم کے ٹھکانے پربھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جعفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق جعفر آباد کے علاقے ناصر آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے آر پی جی راکٹ ،پانچ ایس ایم جیز ،پانچ راکٹ ،بارود اور تخریبی مواد برآمد کر لیا ۔سیکیورٹی فورسز حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر کی گئی جس کے نتیجے میں اسلحے کی کھیپ برآمد ہوئی۔

کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں،40سے زائد افراد گرفتار

مزید : جعفرآباد