خانیوال سٹیشن پر خیبرمیل کی بوگیاں شنٹ کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا

خانیوال سٹیشن پر خیبرمیل کی بوگیاں شنٹ کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا
خانیوال سٹیشن پر خیبرمیل کی بوگیاں شنٹ کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)خانیوال سٹیشن پر خیبرمیل کی بوگیاں شنٹ کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا۔

سما ٹی وی کے مطابق انجن اترنے سے کراچی، جہانیاں، خانیوال ریلوے ٹریک بلاک ہو گیا،کراچی سے جہانیاں کی جانب جانے والی متعدد ٹرینوں کو روک لیاگیا،اسی طرح کراچی سے آنیوالی ٹرینیں مختلف سٹیشنز پر روک لی گئیں،ریلوے حکام کاکہنا ہے کہ لائن کلیئر کرنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔