لاری اڈہ ،تین بچوں کا 37 سالہ باپ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاری اڈہ ،تین بچوں کا 37 سالہ باپ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم سیل)لاری اڈہ کے علاقہ میں 37 سالہ مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ،پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر مردہ خانے مےںجمع کر وا دی ہے۔بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کا رہائشی 37 سالہ محنت کش محمد اقبال تین کم سن بچوں کا باپ تھا۔وہ میٹرو منصوبے کے تحت تجاوزات ہٹانے کے سلسلے میں ایک پلازہ پر مزودوری کر رہا تھا کہ لوہے کے سریے میں اچانک بجلی کا کرنٹ آنے سے بری طرح جھلس گیا ۔اسے میو ہسپتال لے جایا گیامگروہ جانبر نہ ہو سکا۔

مزید :

علاقائی -