خان بابا المعروف ’پاکستانی ہلک ‘ نے اپنی طاقت سے ٹریکٹر کو روک لیا

خان بابا المعروف ’پاکستانی ہلک ‘ نے اپنی طاقت سے ٹریکٹر کو روک لیا
خان بابا المعروف ’پاکستانی ہلک ‘ نے اپنی طاقت سے ٹریکٹر کو روک لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن)خان بابا کو غیرملکی میڈیا نے پاکستانی ہلک قراردیاتھا اوراب اس نے اپنی طاقت کے بل بوتے پر ٹریکٹر کو بھی ہلنے نہیں دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔
تفصیلات کے مطابق خان بابا نے ناقابل یقین کام کردکھایا اور ٹریکٹر کے آگے بھی ڈٹ گئے اور ہاتھ میں پکڑے رسے کی مدد سے ٹریکٹر کو ہلنے تک نہ دیا۔ صرف یہی نہیں بلکہ دو کاروں کے انجن کے سامنے بھی پنجہ آزمائی کافیصلہ کیا اور حسب معمول جیت خان بابا کے ہی حصے میں آئی ۔
25سالہ خان بابا کو دنیا کا مضبوط ترین انسان قراردیاگیاتھا اور اب یہ دعویٰ سچ ہوتا دکھائی دیتاہے ۔ویڈیو دیکھئے ۔ 

مزید :

نوجوان -